Sunday, October 13, 2013

ایک تسخیری عمل

آج میں تحفہ کے طور پرآپ لوگوں کیلئے ایک تسخیری عمل پیش کررہا ہوں
اس عمل کو ایک رات میں 2000 ہزار بار پڑھنا ہے اور پڑھائی کے دوران کسی سے بات نہیں کرنا ہے اور خلوت اختیار کریں اور اس عمل کو سات رات کو پڑھنا ہے پرہیز جلالی جمالی بھی کرنا ہے

عمل:بشماخ ۲بار شماخ ۲بار اشمخ ۲بار شمامخ ۲بار عالی علیٰ کل براخ اقسمت علیک ایھاالعون بغزۃ شملخ ۲بار شمالخ ۲بار اشمخ ۲باران تا تینی وتقضی حاجتی بحق شعشع ۲بار اشعش ۲بار اشعوش ۲بار بارک اللہ فیک وعلیک
اس عمل کے بارے میں مزید معلومات کیلئے ہم سے رابطہ کریں

No comments:

Post a Comment

You may clearly mention the problems. Insha'allah your treatment is guaranteed.